مالی میں فرانسیسی فوجی ہلاک

مالی میں فرانسیسی فوجی ہلاک

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اْس کا ایک فوجی مالی میں زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی مالی میں بکتر بند گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے فرانسیسی فوجی زخمی ہونے کے بعد ہوگیا ۔ فوجی کی ہلاکت پر فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے اْس کے خاندان کے ساتھ اظہارِ ہم دردی کیا ہے۔واضح رہے کہ مالی میں فرانسیسی فوجیوں کی تعیناتی حکومت مخالف مسلح باغی تحریک کے انسداد کے لیے کی گئی ہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...