آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں پہنچ گئے، سنٹرل کمانڈ کی مشقوں کا جائزہ لیں گے
کھاریاں(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں پہنچ گئے ہیں،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سنٹرل کمانڈ کی مشقوں کا جائزہ لیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں پہنچ گئے ہیں،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سنٹرل کمانڈ کی مشقوں کا جائزہ لیں گے،مشقوں میں دشمن کی چالوں کو جنگ میں ناکام بنانے کیلئے ایکسر سائز کی جارہی ہے،پاک فوج کی یہ مشقیں گوجرانوالہ اور کھاریاں کے قریب جاری ہیں۔