فوٹو سیشن کا نکاح دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی ہے،علامہ راغب نعیمی

فوٹو سیشن کا نکاح دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی ہے،علامہ راغب نعیمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ فوٹو سیشن کا نکاح دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی ہے،نکاح پہلے سے ہوگیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو دکھانے کے لئے نکاح کا فوٹو سیشن صرف ڈرامہ ہے،شرعی طور پر ایسے عمل کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔ عمران اور ریحام خان کے پہلے نکاح کو ہی اصل نکاح تصور کیا جائے

مزید : صفحہ اول


loading...