چلڈرن ہسپتال،ایک سا تھ جڑے دو بچوں میں سے ایک آپریشن کے بعد انتقال کر گیا

چلڈرن ہسپتال،ایک سا تھ جڑے دو بچوں میں سے ایک آپریشن کے بعد انتقال کر گیا

لاہور(خبرنگار) دھڑ جڑے بچوں کا آپریشن بھی دونوں کی جان نہ بچا سکا،ایک بچہ آپریشن کے6رو ز بعدانتقال کر گیا۔ڈاکٹروں نے ابراہیم کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم آپریشن کے بعد6روز سے وینٹی لیٹر پر تھا۔چلڈرن ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دوسرے بچے اسماعیل کی حالت تسلی بخش ہے۔تاہم اس کے لئے بھی اگلے48گھنٹے اہم قرار دیئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...