کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ آج دے گا

کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ آج دے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ آج بروز پیر دوپہر ایک بجے پیرا ڈائز ہوٹل میں ہو گا ،چیف ایگزیکٹو الحاج شبیر احمد نے کاروان شبیر کے زیر اہتمام حج 2016ء کی سعادت حاصل کرنے والے تمام حجاج کرام کو لازمی شرکت کی درخواست کی ہے تاکہ حج2016ء کا فیڈ بیک دیں اورحج2017ء کے لیے تجاویز پیش کریں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...