عوامی تحر یک ٹر انسپورٹ کمپنی کی 60لاکھ سے زائد کی نادہندہ نکلی

عوامی تحر یک ٹر انسپورٹ کمپنی کی 60لاکھ سے زائد کی نادہندہ نکلی

لاہور(آئی این پی) تحر یک قصاص چلانیوالی پاکستان عوامی تحر یک لاہور کی ٹر انسپورٹ کمپنی کی 60لاکھ سے زائد کی نادہندہ نکلی جبکہ ٹر انسپورٹ کمپنی نے عوامی تحر یک کے خلاف عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک نے2014میں تحر یک انصاف کے ہمراہ لاہور سے انقلاب مارچ کیلئے مقامی ٹر انسپورٹ کمپنی سے54بسیں کرایہ پر حاصل کی جن کیلئے صرف چند ہزار روپیہ کی ایڈؤنس میں ادائیگی کی مگر60لاکھ سے زائد کے بقایا جات کی ادائیگی نہیں کی جا رہی جسکے لیے کمپنی نے عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کو بھی خط لکھ دیا ہے اور کمپنی نے واضح کیا ہے اگر ادائیگی نہیں ہوگی تو عوامی تحر یک کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائیگا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...