برلن ،سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسج ٹائپ کرنیوالا نوجوان

برلن ،سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسج ٹائپ کرنیوالا نوجوان
برلن ،سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسج ٹائپ کرنیوالا نوجوان

  


برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔ جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسج کیا۔جرمن نوجوان کا یہ حیرت انگیز کارنامہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گیا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...