شیفلڈ شیلڈ، وکٹوریہ اور ساؤتھ آسٹریلیا کی کامیابی

شیفلڈ شیلڈ، وکٹوریہ اور ساؤتھ آسٹریلیا کی کامیابی

ملبورن(اے پی پی) آسٹریلوی شیفلڈ شیلڈ میں وکٹوریہ نے کوئنز لینڈ کو بآسانی اننگز اور 81 رنز سے ہرا دیا، کوئنز لینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں بھی ناکام رہی اور پوری ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی، واضح رہے کہ وکٹوریہ نے کوئنز لینڈ کی پہلی اننگز 137 رنز کے جواب میں 417 رنز بنائے تھے۔ جان ہالینڈ کو مرد میدان قرار دیا گیا۔

ایک اور میچ میں ساؤتھ آسٹریلیا نے تسمانیہ کو اننگز اور 94 سے ہرایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...