پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان3روزہ وارم اپ میچ 11 نومبر سے شروع ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان3روزہ وارم اپ میچ 11 نومبر سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کی اے ٹیم خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی وارم اپ میچ گیارہ سے تیرہ نومبر تک کھیلا جائے گا۔دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم ایک تین روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی وارم اپ میچ پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے مابین 11 سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا میچ سیکسٹن اوول گرانڈ میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ سترہ سے اکیس نومبر تک کرائسٹ چرچ جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ پچیس سے انتیس نومبر تک ہیملٹن میں کھیلے گی۔