دوسری بلائنڈ پریمیئر لیگ 17نومبر سے شروع ہوگی

دوسری بلائنڈ پریمیئر لیگ 17نومبر سے شروع ہوگی

؂اسلام آباد(اے پی پی) بہاولپور بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام دوسری بلائنڈ پریمیئر لیگ17نومبر سے شروع ہوگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چےئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے4 ٹیمیں حصہ لیں گے جس میں بہاولپور فالکن، پشاور پینتھر، کشمیر ایگل اور اسلام آباد لائنز شامل ہیں۔ تمام ٹیموں میں قومی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...