محکمہ خزانہ کے فضل امین کے جواں سالہ بیٹے احمد جنید سڑک حادثہ میں جان بحق

محکمہ خزانہ کے فضل امین کے جواں سالہ بیٹے احمد جنید سڑک حادثہ میں جان بحق

ہر ی پور (نما ئند ہ پاکستان )محکمہ خزانہ کے فضل امین کے جواں سالہ بیٹے احمد جنید سڑک حادثہ میں جان بحق ہوگئے۔ دس سالہ احمد جنید ورسک ماڈل سکول کے طلب علم تھے جوسکول جاتے ہوئے موٹر سائیکل ٹکر سے سڑک پر گرنے سے موقع پر ہلاک ہوئے۔مرحوم کا جنازہ منڈی بیری سے اٹھایا گیا اور ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔جنازہ میں عمائدین ،معززین علاقہ اور سرکاری حکام کے علاوہ علاقہ کے کثیر افراد نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...