گل جان کا عرائض نویس عدالت سے اظہار تعزیت

گل جان کا عرائض نویس عدالت سے اظہار تعزیت

ہر ی پور (نما ئند ہ سیا ق ) اسا تز ہ رہنما گل جان خان ضلعی صدر ATAملک حفیظ پر نسپل را ئٹ بشا رت خا ن مفتی محمو د اور تا ج بہا در خان ایکسپر ٹ کلرک نے ایک اخبا ری بیا ن کے ذریعے ریٹا ئر ڈ استا د سلطا ن خان اور اسلم کنی وا لے اور عمرا ن اشرف عرا تض نویس عدا لت کی بہن کی وفا ت پر نہا یت دکھ و افسو س کا اظہا ر کیا اللہ تعا لیٰ سے دعا ہے کہ مر حو م کو جنت الفر دو س میں جگہ اور لوا حقین کو صبر عنا یت فر ما ئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...