محمود شاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمود شاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)گاؤں خادگزئی کے معروف سماجی شخصیت محمود شاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم محمدشاہ ،ظاہرشاہ اورجاویدشاہ کے والدزبیرشاہ اورتحریک انصاف کے ڈویژن سیکرٹری اطلاعات حیدرخان کے ناناتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...