ماموں ہدایت الرحمان انتقال کر گئے

ماموں ہدایت الرحمان انتقال کر گئے

مردان(بیورورپورٹ) انجمن قصابان کے صدر طاہر قصاب کے ماموں ہدایت الرحمان کاکا دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے نمازجنازہ کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاکردیاگیا مرحوم شیراز ،شاہ خالد او رسجاد کے والد ماجد تھے رسم قل بروزپیر محلہ محمد علی خان اکبرروڈ میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...