میاں شیدا حسین شاہ انتقال کر گئے

میاں شیدا حسین شاہ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ) تحریک اتحادامت کے صوبائی صدر مولانامیاں فداحسین شاہ کے بھائی میاں شیداحسین شاہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل بروز پیر محلہ طارق آباد اتمان زئی چارسدہ میں اداکی جائے گی مرحوم صحافی حافظ مشتاق حسین ،مولانا شاہ حسین شاہ اورمولانا اشفاق حسین شاہ کے چچا تھے۔