وفاقی حکومت کی پالیسیاں معیشت کو تباہ کررہی ہیں، عبدالقیوم سومرو

وفاقی حکومت کی پالیسیاں معیشت کو تباہ کررہی ہیں، عبدالقیوم سومرو

حیدرآباد(بیورورپورٹ) صو با ئی مشیر بر ائے مذ ہبی امور ز کو ۃ و عشر سینیٹر ڈ اکٹر عبد القیو م سو مر و نے حیدرآباد میں مختلف طبقہ بہا ئے فکر ے سے تعلق رکھنے والے وفود سے با تیں کر تے ہو ئے کہا کہ وفا قی حکومت کی غلط پا ننگ اور غلط پا لیسیو ں کے با عث یہ ملک صنعتی اور معا شی طو ر پر تبا ہ ہو رہا ہے طا قت کا سر چشمہ عوام ہیں جو بلا ول بھٹو زرداری کے ایک اشارے کے منتظر ہیں اگر چہ بلا ول بھٹو زرداری نے عوام کو جمہو ریت د شمن عنا صر وں کے خلاف روڈ وں پر آنے کیلئے آوازدی تو پھر اس ملک کے غیور عوام وفاقی حکومت کا گھیر اتنگ کر کے انہیں اقتدار سے با ہر نکا ل پھینکیں گے انہو ں نے کہا کہ پنجا ب میں روزانہ کئی لو گ دہشت گر دی کا شکا ر بنتے ہیں وہا ں اغو اء ڈ کیتیا ں اور لو گو ں کے ساتھ زیادتیا ں روز کا معمو ل بن چکی ہیں سعد رفیق پہلے اپنے گر یبا ن میں دیکھیں اور پنجا ب کو سنبھا لیں وہ سندھ کی فکر چھو ڑ دیں انہو ں نے کہا کہ سندھ سمیت کر اچی میں بحا ل شد ہ امن و اما ن خر اب کر نے والے عوام دشمن عنا صر وں کو کسی بھی صورت میں بخشش نہیں کر یں گے حکومت سندھ اپنی اعلیٰ کا ر کر دگی کے با عث دہشت گر دوں کو کیفر کر دار تک پہنچا کر سندھ سمیت کر اچی کا امن بحا ل کر کے کر اچی کو دوبا رہ رشنیو ں کا شہر بنا دیا ہے اور انشا ء اللہ آئند ہ بھی ثا بت قد م ر ہیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...