جامعہ کراچی: شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سیمینارآج ہوگا

جامعہ کراچی: شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سیمینارآج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان: ’’تعلیمی ٹیکنالوجی کے نئے رجحانات ‘‘ آج صبح 9:30 بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ مہمان خصوصی ہوں گی۔جبکہ نمائش بعنوان: ’’ٹیکنوویژن‘‘ کی افتتاحی تقریب کل صبح 9:30 بجے منعقد ہوگی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...