کیش باکسز کی نگرانی کیلئے لاہور سے 3رکنی ٹیم ملتان پہنچ گئی

کیش باکسز کی نگرانی کیلئے لاہور سے 3رکنی ٹیم ملتان پہنچ گئی

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر کیش بکسوں کی نگرانی کے لئے لاہور سے تین رکنی ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے جو عرس کے تینوں روز دربا رکے احا طے میں رکھے کیش بکسوں کی نگرانی کریگی تاکہ زائرین سے کوئی بھی شخص نذرانہ وصول نہ کرسکے بلکہ وہ محکمہ اوقاف کے کیش بکس میں ڈالے جا سکیں یہ ٹیم 8نومبر تک ملتان میں رہے گی۔

ٹیم

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...