ضلع ملتان میں عدالتوں کیلئے عرس حضرت زکریاکی مقامی تعطیل کا اعلان رواں ہفتے 2 روز عدالتیں بند رہیں گی

ضلع ملتان میں عدالتوں کیلئے عرس حضرت زکریاکی مقامی تعطیل کا اعلان رواں ہفتے 2 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) ضلع ملتان میں عدالتوں کے لئے عرس کی مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے جس کے تحت ملتان میں رواں ہفتے دوروز عدالتیں بند رہیں گی۔تفصیل کے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
مطابق لاہورہائیکورٹ کی جانب سے ضلع ملتان میں عرس بہاء الدین زکریاملتانی کے سلسلے میں 8 نومبر کو عدالتوں کے لئے بھی تعطیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے جبکہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی عام تعطیل پر بھی عدالتیں بند رہیں گی۔
عدالتی تعطیل