صوبائی محکموں سے 4ماہ کے دوران استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات طلب

صوبائی محکموں سے 4ماہ کے دوران استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات طلب

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے صوبائی محکموں ہائی وے‘ بلڈنگ سمیت دیگرمحکموں کے سربراہان سے رواں مالی سال کے پہلے چارماہ کے دوران استعمال کیے جانے والے ترقیاتی فنڈزکی تفصیلات(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

طلب کرلی ہیں پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام محکمے رواں مالی کے دوران جولائی تااکتوبرتک خرچ کیے جانے والے ترقیاتی فنڈزکی تفصیلات سات یوم میں فراہم کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...