متعدد زائرین کی جیبیں کٹ گئیں بچے والدین سے بچھڑ گئے

متعدد زائرین کی جیبیں کٹ گئیں بچے والدین سے بچھڑ گئے

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غو ث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر کئی زائرین جوتوں اور جیب کٹ جانے کی وجہ سے نقدی و موبائل فون سے محروم ہو گئے ہیں بتایا جاتا ہے کہ عرس کے اختتام پر واپسی جاتے ہوئے کئی زائرین کی جیبیں کاٹ لی گئییں جس کی وجہ سے نقدی اور موبائل فون سے محروم ہو گئے جبکہ عرس کے موقع پر والدین کے ساتھ آئے ہوئے بچے بھی والدین سے بچھڑ گئے جن کے اعلانات ساؤنڈسسٹم پر کرائے گئے۔

زائرین

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...