شہر سلطان میں کارڈیالوجی سنٹر کیلئے جلد پیش رفت ہوگی، ہارون سلطان

شہر سلطان میں کارڈیالوجی سنٹر کیلئے جلد پیش رفت ہوگی، ہارون سلطان

سلطان پور(نامہ نگار)غریب عوام کی دعائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں،حکومت کوکچھ نہیں ہوگا،مد ت پوری کریں گے کچھ لوگ حکومت اور پاک فوج میں ٹکراؤ کرانا چاہتے ہیں مگر ایسا کچھ نہیں ہونے والا حکومت اورپاک فوج نے ملک کر ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے قربانیاں دیں ہیں(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

،وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت غریبوں کیلئے علاج کی بہتر سہولیات کااقدام اٹھایا ہے،شہرسلطان میں جلد ہی دل کے مریضوں کیلئے کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کیلئے حکومت سے فنڈز حاصل کریں گے ضلعی چیئرمین شپ کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں تمام یونین کونسلوں کوفنڈز فراہم کریں گے۔ان خیالات کااظہر صوبائی وزیر سید ہارون سلطان بخاری نے صاف پانی فراہمی منصوبہ کاافتتاح کرتے ہوئے چیئرمین ملک ارشد مشتاق کھلنگ ایڈووکیٹ، چیئرمین میاں ابوذرغفاری ،ملک ایاز احمد کھلنگ،میاں محمدیاسر قلندری،ملک محمدحسین کھلنگ،شیخ محمد اکمل،شیخ محمدعامر سہیل سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...