زائرین کو رکشہ ڈرائیورز دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے

زائرین کو رکشہ ڈرائیورز دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشواحضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتان کے سالانہ عرس کے موقع پاکستان بھرسمیت ملک بھر سے آئے ہوئے زائرین کورکشہ و پبلک ٹرانسپورٹ کا عملہ دونوں ہاتھوں سے لوٹتارہا جس کی وجہ سے زائرین اور رکشہ ڈرائیوروں میں تلخ کلامی ہوتی رہی محکمہ اوقاف نے مقامی انٹظامیہ کو اس سلسلے میں نوٹس لینے کی درخواست کی ہے تاکہ زائرین کو کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
رکشہ ڈرائیورز