سچائی کی سیاست کے امین ہیں‘ عدلیہ سے بھی سرخرو ہو کے نکلیں گے‘ عبدالعلیم شاہ

سچائی کی سیاست کے امین ہیں‘ عدلیہ سے بھی سرخرو ہو کے نکلیں گے‘ عبدالعلیم شاہ

ڈیرہ غازی خان(بیور ورپورٹ) سچائی کی سیاست کے امین ہیں عدلیہ سے بھی سرخرو ہو کر نکلیں گے پانامہ لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے عمران خان اب مزید جھوٹ بول کرقوم کو کنفیوز نہ کریں، ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سید(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

عبدالعلیم شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سید عبدالعلیم شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف جھوٹ کی سیاست کرتی ہے جبکہ ہماری سیاست سچائی کی امین اور عوا م کی عملی خدمت کی ہے۔

عبدالعلیم شاہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...