میلسی کے 3 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے
میلسی(نمائندہ پاکستان) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے میلسی کے تین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کر دیئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد اسحاق کا تبادلہ احمدپور شرقیہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
احمد سپرا کا تبادلہ فیصل آباد اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختر حسین کلیار کا تبادلہ صادق آباد کر دیا ہے ۔