کراچی ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے بھائی اور بہن کی میتیں آبائی علاقے چک 226 ای بی پہنچ گئیں‘ ہر آنکھ اشکبار

کراچی ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے بھائی اور بہن کی میتیں آبائی علاقے چک ...

وہاڑی(بیورورپورٹ+نا مہ نگار)کراچی لانڈھی میں فرید ایکسپریس اور زکریا ایکسپریس کے تصادم میں وہاڑی کا بھائی اور بہن جاں بحق ، دونوں میتیں انکے آؓبائی گاؤں پہنچ گئی ، نما زجنازہ میں سینکڑوں افراد کی شر کت ، ذرائع کے مطابق کراچی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

لانڈھی میں دو ٹرنیوں کے تصادم کے نتیجہ میں نواحی گاؤں226ای بی کے رہا ئشی بہن غلام فاطمہ اور بھائی حافظ عبدالمجید جاں بحق ہو گئے تھے جن کی میتیں آبائی گاؤں پہنچیں تو علاقہ میں کہرام مچ گیا اور پورا علاقہ سوگوار ہو گیا ہر آنکھ اشکبار ہوگئی بعدازاں دونوں بہن بھائی کا نما زجنازہ ادا کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شر کت کی ذرائع سے معلوم ہے کہ مرحوم حافظ عبدالمجید کراچی میں بلال مسجد کا خطیب تھا اور اپنی بہن کے ساتھ ٹرین پر سفر کررہا تھا ۔

میتیں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...