رحیم یار خان ‘ یرقان نے 40 سالہ شخص کی جان لے لی

رحیم یار خان ‘ یرقان نے 40 سالہ شخص کی جان لے لی

رحیم یارخان(بیورونیوز)یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ نہ تھم سکا40سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ تفصیل کیمطابق یرقان میں مبتلا موضع سونک کا رہائشی 40سالہ مختیاراحمد جسے حالت تشویشناک ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجودمختیاراحمد جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...