ٹریفک حادثات میں زخمی ہونیوالے دو افراد دم توڑگئے

ٹریفک حادثات میں زخمی ہونیوالے دو افراد دم توڑگئے

رحیم یارخان(بیورونیوز)چک281پی بنگلہ منٹھار کارہائشی16 سالہ دیوان جی جو کہ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر جارہاتھا کہ تیز رفتاری کے باعث موڑکاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے جاٹکرایا اور شدیدزخمی ہوگیا جبکہ موٹرسائیکلوں کے ہولناک تصادم میں لیاقت (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

پور کارہائشی50سالہ ریاض احمد شدیدزخمی ہوگیا۔زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ورثاء نے طبی امداد کے لئے رحیم یارخان شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں پانچ روز تک نیورو اور آئی سی یو وارڈ میں طبی امداد کے باوجود نوجوان دیوان جی اور ریاض احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...