افسران کی عدم نعیناتی، رواں سال بلدیاتی سیٹ اپ کی تکمیل کے امکانات معدوم

افسران کی عدم نعیناتی، رواں سال بلدیاتی سیٹ اپ کی تکمیل کے امکانات معدوم

ملتان(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے ملتان سمیت پنجاب بھر کے ضلع کونسل ، میونسپل کارپوریشن میں افسران کی تعیناتی نہیں کی جا سکی ہے اور رواں سال بلدیاتی سیٹ اپ مکمل کئے جانے کے امکانات معدوم ہو کر رہ گئے ہیں بتایا گیا ہے ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن کا سیٹ اپ مکمل کیا جانا ابھی باقی ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے مخصوص نشستوں پر انتخابات کرانے کے شیڈول میں تو اضافہ کر دیا گیا لیکن سیٹ اپ مکمل کرنے کیلئے ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن میں افسران اور سٹاف کی تعیناتی نہ کی جا سکی ہے جس سے رواں سال کے اختتام تک سیٹ اپ مکمل ہونے کے امکانات معدوم ہو کر رہ گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...