سعودی حکومت نے خواتین کو فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دیدی

سعودی حکومت نے خواتین کو فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دیدی
سعودی حکومت نے خواتین کو فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے خواتین کو ادویات فروخت کرنے والے سٹورز یعنی فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق خواتین فارمیسیز کے علاوہ جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات فروخت کرنے والے سٹورز میں بھی کام کر سکیں گی۔ رپورٹ کے مطابق خواتین مردوں کے ساتھ سٹورز پر کام نہیں کر سکیں گی وہ ان سٹورز پر کام کریں گی جہاں صرف خواتین کام کر رہی ہوں گی۔

ٹیلی نار نے پاکستان کے بڑے سکول چین کے ساتھ مل کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں‎‎

مزید :

اسلام آباد -