جنگلات کی زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ، شرجیل میمن نے خزانے کو 5 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا، نیب کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

جنگلات کی زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ، شرجیل میمن نے خزانے کو 5 ارب سے زائد ...
جنگلات کی زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ، شرجیل میمن نے خزانے کو 5 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا، نیب کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے شرجیل میمن کے خلاف جنگلات کی زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق نیب کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شرجیل میمن نے خزانے کو 5 ارب 70 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا جبکہ انیتا بلوچ، منصور راجپوت اور یوسف کابورو نے غیر قانونی الاٹمنٹ کے ٹھیکوں میں ان کا ساتھ دیا۔

مزید :

کراچی -