سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 5ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 5ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا
سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 5ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے 5ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

کراچی میں گرفتاریوں کیخلاف احتجاج، نیشنل ہائی وے پر دھرنا، گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں، 4مظاہرین گرفتار

میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر سے نبرد آزما ہونے کے لیے ٹارگٹ کلرز کے خلاف کارروائی کی گئی ،اس دور مختلف کارروائیوں میں 5ملزمان کو گرفتار کیا گیا جو ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔انہوں نے بتا یا کہ گرفتار ملزمان میں سے دو ٹارگٹ کلرز نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے حالیہ دنوں میں بھی ٹارگٹ کلنگ کی ہے۔سی ٹی ڈی حکام نے بتا یا ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ،انہیں کچھ دن تک میڈ یا کے سامنے بھی پیش کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی


loading...