ژوب کے علاقے پر افغان حدود سے تین راکٹ فائر

ژوب کے علاقے پر افغان حدود سے تین راکٹ فائر
ژوب کے علاقے پر افغان حدود سے تین راکٹ فائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ژوب(این این آئی) ژوب کے علاقے میں افغانستان سے فائر کئے گئے راکٹ کے تین گولے پاکستانی حدود میں گر کر دھماکوں سے پھٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے گھاٹی چینہ میں افغانستان کی حدود سے فائر کئے گئے راکٹ کے تین گولے پاکستان میں گر کر زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹیلی نار نے پاکستان کے بڑے سکول چین کے ساتھ مل کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں‎‎

مزید :

ژوب -