افغان فوج کا طالبان کیلئے 25ہزار کلاشنکوفوں کا ”تحفہ “

افغان فوج کا طالبان کیلئے 25ہزار کلاشنکوفوں کا ”تحفہ “
افغان فوج کا طالبان کیلئے 25ہزار کلاشنکوفوں کا ”تحفہ “

  


لاہور،کابل(ویب ڈیسک)افغان فوج نے طالبان کو 25ہزار کلاشنکوفوں اور لاکھوں گولیوں کا تحفہ دے ڈالا۔ صوبہ ارزگان کے ضلع علاقے گیزا ب میں طا لبان سے شدید لڑائی کے بعد افغان فوج کو اسلحہ اور گولیوں کی ضرورت پڑی تو فوجی ہیلی کاپٹر اسلحہ لیکر پہنچا۔ضلعی سربراہ حاجی خوشحال نے افغان نیو زایجنسی کو بتایا کہ ہیلی کاپٹر پر سوار عملے نے تمام ہتھیار طالبان کے زیر قبضہ علاقے پر پھینک دیئے۔ واقعہ کے بعد فوری طور پر اہلکار وہاں گئے تو دیکھا کہ طالبان تمام ہتھیار اٹھا کر لے گئے۔صرف تین ہزار گولیاں افغان فوج کے ہاتھ آئیں۔

ٹیلی نار نے پاکستان کے بڑے سکول چین کے ساتھ مل کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، کیا کارنامہ سرانجام دیا؟ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں‎‎

مزید : بین الاقوامی


loading...