تھرپارکر میں بچوں اور ماﺅں کی اموات روکنے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کر دی گئی

تھرپارکر میں بچوں اور ماﺅں کی اموات روکنے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کر دی ...
تھرپارکر میں بچوں اور ماﺅں کی اموات روکنے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کر دی گئی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تھرپارکر میں بچوں اور ماﺅں کی اموات کو روکنے کیلیے جیب ایمبولنس سروس شروع کر دی گئی ۔ 

ابتک نیوز کے مطابق وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں ہر ٹی ایچ او کو 2جیب ایمبولینس فراہم کرنے کا حکم دیدیا ہے تاہم وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جیب ایمبولینس سروس کی نگرانی سیکرٹری صحت کرینگے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے جدید سازو سامان سے لیس 14جیب ایمبولیس 7کروڑ 50لاکھ روپے میں خریدی ہیں جنہیں اب ٹی ایج او ز کے حوالے کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی


loading...