”پاکستانیوں کی نقل“ برطانوی پولیس اہلکار بھی پش اپس لگانے لگے

”پاکستانیوں کی نقل“ برطانوی پولیس اہلکار بھی پش اپس لگانے لگے
”پاکستانیوں کی نقل“ برطانوی پولیس اہلکار بھی پش اپس لگانے لگے

  


لاہور(نیٹ نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی طرف سے میچ کے دوران جیتنے کے بعد پش اپس لگانے کے بعد پش اپس پوری دنیا میں ٹریڈ بنتا جارہا ہے۔ اب برطانوی پولیس اہلکاروں نے بھی پش اپس لگائے جسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر ہِٹ ہو گئی۔برطانیہ کے پولیس اہلکاروں نے ایک نہ دو بلکہ پورے 22پش اَپس کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور اسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بھی پش اَپس کا چیلنج دے ڈالا۔پش اَپس کرتے اہلکاروں کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...