اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 10پیسے کی کمی آگئی جس کے بعد اس کی قیمت 106روپے 30پیسے ہوگئی ۔

تفصیل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی آگئی جس کے بعد اس کی قیمت خرید 105روپے 75پیسے جبکہ قیمت فروخت 106روپے 30پیسے ہو گئی ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 30پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار رہی ۔

مزید : بزنس


loading...