سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا کے سُسراور نوررانجھا کے نانا حاجی احمد انتقال کر گئے

سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا کے سُسراور نوررانجھا کے نانا حاجی ...
سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا کے سُسراور نوررانجھا کے نانا حاجی احمد انتقال کر گئے

  


راولپنڈی (ویب ڈیسک)سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض رانجھا سابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان کے سُسر،چیئرمین اوقاف کمیٹی نور احمد رانجھا کے نانا،سابق صوبائی وزیرو سینئر نائب صدر پی ایم ایل ق روبینہ سلہری کے نانا سُسر،ڈپٹی چیف اکاؤنٹنٹ پی او ایف واہ کینٹ اسحاق احمد رانجھا کے والد حاجی احمد کا آج ظہر کی نماز کے بعد جامع مسجد لالہ رُخ واہ کینٹ میں انتقال ہو گیا،مرحوم کی نماز  جنازہ آج D-573 لالہ رخ واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : راولپنڈی


loading...