عمر اکمل کی ”نہاتے“ ہوئے ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ پاکستانیوں کے واقعی ہوش گم کر دئیے

عمر اکمل کی ”نہاتے“ ہوئے ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ پاکستانیوں کے واقعی ...
عمر اکمل کی ”نہاتے“ ہوئے ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ پاکستانیوں کے واقعی ہوش گم کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر اکمل وہ کرکٹر ہیں جن کی شہرت کی وجہ ان کی کارکردگی نہیں بلکہ وہ ’حرکتیں‘ ہیں جو وہ وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور ان میں اتنی مہارت حاصل کر چکے ہیں کہ ان کا مقابلہ بھی کوئی نہیں کر سکتا۔
کسی کی شادی میں ڈانس کرنا ہو یا پھر انگوروں کے ساتھ تصاویر اتروانی ہوں، عمر اکمل سب پر بازی لے جاتے نظر آتے ہیں اور اب ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ ایک بار پھر ایسی ’حرکت‘ کر رہے ہیں جس سے لوگوں کو یہ تاثر ملے کہ وہ اپنی فٹنس کیلئے بہت محنت کرتے ہیں۔ویڈیو خبر کے آخرمیں دیکھی جاسکتی ہے۔

لڑکیوں جیسے جوتے پہننا۔۔۔

اپنے بیگ کو ”کچھ اور“ ہی سمجھ لینا

انگوروں کے ساتھ ”شرارتیں“ تو ان کی پہچان ہے

 لیکن رونالڈو جیسے بات کٹوا کر تو انہوں نے حد ہی کر دی۔

ذیل میں دی گئی ویڈیو کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ اپنا فارغ وقت گزارنے کیلئے انہوں نے نہانے کا سوچا اور پھر اچانک خیال آیا کہ چلو! ویڈیو بنا کر اپ لوڈ ہی کر دو تاکہ اپنے مداحوں کو دکھا سکیں کہ وہ کتنی محنت کرتے ہیں۔ لیکن شائد وہ یہ نہیں جانتے کہ اگر اتنی ہی محنت وہ کرکٹ کی ٹریننگ پر دیں، نیٹ پریکٹس کریں اور فٹنس سیشن میں جائیں تو کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے لیکن اگر وہ اسی طرح کی ’حرکات‘ پر توجہ دیتے رہیں گے تو پھر انہیں ٹیم سے باہر ہونے کی بھی کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔ویڈیو دیکھیں۔

مزید :

کھیل -