مریم نواز پراپرٹی کی ٹرسٹی ہیں مالک نہیں،عمران خان ،جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں:محسن شاہ نواز رانجھا

مریم نواز پراپرٹی کی ٹرسٹی ہیں مالک نہیں،عمران خان ،جہانگیر ترین کو نوٹسز ...
مریم نواز پراپرٹی کی ٹرسٹی ہیں مالک نہیں،عمران خان ،جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں:محسن شاہ نواز رانجھا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءمحسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف پراپرٹی کی ٹرسٹی ہیں مالک نہیں،عمران خان ،جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں۔

عدالت میں پی ٹی آئی والے بکری بنے ہوئے تھے،ثبوتوں کی بات کرنیوالوں کے پاس کوئی شواہد نہیں:محمد زبیر

پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءمحسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان ،جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں،مریم نواز شریف پراپرٹی کی ٹرسٹی ہیں مالک نہیں،ٹرسٹی اور مالک میں فرق ہوتا ہے،ٹرسٹی کاکام مالک کے مرنے کے بعد جائیداد کی تقسیم کا کام ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جو پٹیشنز جمع کروائی ہیں ان کو میڈیا والے پڑھیں،شروع دن سے وزیر اعظم کے بچوں کے پاس استحقاق ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

مزید : اسلام آباد


loading...