قومی دھارے میں شامل ہونیوالے فراریوں کو ایک لاکھ روپے فی کس کی رقم دیدی گئی

قومی دھارے میں شامل ہونیوالے فراریوں کو ایک لاکھ روپے فی کس کی رقم دیدی گئی
 قومی دھارے میں شامل ہونیوالے فراریوں کو ایک لاکھ روپے فی کس کی رقم دیدی گئی

  


کوئٹہ(این این آئی)ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے فراریوں کو حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے فی کس کی رقم ادا کرد ی گئی پیر کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہونے والی تقریب میں 202فراریوں نے ہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیاجن میں کالعدم تنظیموں کے اہم کمانڈر بھی شامل تھے فراریوں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے حکومتی نمائندوں سے رابطہ کرکے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

مزید : کوئٹہ


loading...