کچھ نہیں کیا ہے تو ڈر کیسا،احتساب وزیر اعظم سے شروع ہونا چاہیے یہی جمہوریت ہے:سینیٹر تاج حیدر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اگر کچھ نہیں کیا ہے تو ان کو کس چیز کا ڈر ہے،احتساب وزیر اعظم سے شروع ہونا چاہیے یہی جمہوریت ہے۔
جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہ نما سینیٹر تاج حیدر نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کی ناکامی نواز شریف کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوئی ،سپریم کورٹ کا معاملے میں آنا سیاست کی ناکامی ہے ،اپوزیشن کا بل تسلیم نہ کرنے پر سپریم کورٹ کو درمیان میں آناپڑا،ملک رفتا رفتا انتشار کی طرف جا رہا ہے۔
کنٹینر پر طوطے کی طرح رام کہانی سنانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے,وہ ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئے:دانیال عزیز
انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اگر کچھ نہیں کیا ہے تو ان کو کس چیز کا ڈر ہے،احتساب وزیر اعظم سے شروع ہونا چاہیے یہی جمہوریت ہے۔