پنجاب میں بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری

پنجاب میں بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری
پنجاب میں بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بھرتیوں پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

کچھ نہیں کیا ہے تو ڈر کیسا،احتساب وزیر اعظم سے شروع ہونا چاہیے یہی جمہوریت ہے:سینیٹر تاج حیدر

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 47محکموں میں فوری بھرتیاں کرنے کاحکم جاری کردیا ہے،گونگے، بہرے اور معذور افراد کے کوٹے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔بھرتیوں میںگریڈ 5تا 15تک3547افراد اپنی درخواست دے سکیں گے۔

مزید : لاہور


loading...