وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ہے،سیاست میں اناڑی ہیں :اسفند یار ولی خان

وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ...
وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ہے،سیاست میں اناڑی ہیں :اسفند یار ولی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ہے،سیاست میں وہ اناڑی ہیں ۔
جیو نیوز کے مطابق سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیارولی خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت نے3سال میں کچھ نہیں کیا،عمران خان سب کوگالیاں د یتےہیں ،انھوں نےکسی کوبھی نہیں چھوڑا،پی ٹی آئی ملک کوخانہ جنگی کی جانب لے جاناچاہتی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ہے،سیاست میں وہ اناڑی ہیں ۔

مزید :

سوات -