اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے پر2سینیٹرز،4ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے پر2سینیٹرز،4ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال
اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے پر2سینیٹرز،4ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے پر2سینیٹرزاور 4ارکان صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی ہے۔

وزیراعظم سی پیک منصوبے پراپنے وعدے پورے کرے،عمران خان کوکرکٹ کھیلناآتی ہے،سیاست میں اناڑی ہیں :اسفند یار ولی خان

تفصیلات کے مطابق اراکین صوبائی اسمبلی محمد کاشف،حاجی خدا بخش، ضیاءاللہ آفریدی اورامجدخان آفریدی کی رکنیت بحال کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹرفروغ نسیم اورسینیٹراورنگزیب خان کی رکنیت بھی بحال کردی ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ دینے پرارکان کی رکنیت معطل کی تھی جو اب بحال کردی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...