وزیرسرحدی امور نے پنجگورمیں پاسپورٹ آفس کاافتتاح کردیا ، موجودہ حالات میں سب سے بڑاہتھیار تعلیم ہے:عبدالقادربلوچ

وزیرسرحدی امور نے پنجگورمیں پاسپورٹ آفس کاافتتاح کردیا ، موجودہ حالات میں ...
وزیرسرحدی امور نے پنجگورمیں پاسپورٹ آفس کاافتتاح کردیا ، موجودہ حالات میں سب سے بڑاہتھیار تعلیم ہے:عبدالقادربلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل ریٹائرڈعبدالقادربلوچ نے پنجگورمیں پاسپورٹ آفس کاافتتاح کردیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سب سے بڑاہتھیار تعلیم ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیرسرحدی امورجنرل ریٹائرڈعبدالقادربلوچ نے پنجگورکادورہ کیا ہے،جنرل ریٹائرڈعبدالقادربلوچ نے پنجگورمیں پاسپورٹ آفس کاافتتاح کردیا ہے،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے ،منفی سیاست نے بلوچستان کوناقابل تلافی نقصان سے دوچارکیا،موجودہ حالات میں سب سے بڑاہتھیار تعلیم ہے،بلوچ نوجوان قومی دھار ے میں شامل ہوکرترقی میں ساتھ دیں،بلوچستان کی ترقی کیلیے پائیدارامن ضروری ہے۔

مزید :

کوئٹہ -