5رکنی نیشنل ٹیرف کمیشن تشکیل دےدیا،تجارت کے دفاع کےساتھ اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیزکابھی تعین کرےگا: خرم دستگیر

5رکنی نیشنل ٹیرف کمیشن تشکیل دےدیا،تجارت کے دفاع کےساتھ اینٹی ڈمپنگ ...
5رکنی نیشنل ٹیرف کمیشن تشکیل دےدیا،تجارت کے دفاع کےساتھ اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیزکابھی تعین کرےگا: خرم دستگیر

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرنے کہا ہے کہ 5رکنی نیشنل ٹیرف کمیشن تشکیل دےدیاگیاہے،پانچ رکنی کمیشن میں2 خواتین ارکان بھی شامل ہیں،کمیشن تجارت کے دفاع کےساتھ اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیزکابھی تعین کرےگا۔

وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ5رکنی نیشنل ٹیرف کمیشن تشکیل دےدیاگیاہے،پانچ رکنی کمیشن میں2 خواتین ارکان بھی شامل ہیں،کمیشن تجارت کے دفاع کےساتھ اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیزکابھی تعین کرےگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ کمیشن صنعت وبرآمدی شعبے کادفاع بھی کرسکے گا،نیشنل ٹیرف کمیشن پالیسی سازی میں بھی مددکرےگا،اصلاحات کے بعدنیشنل ٹیرف کمیشن کاازسرنوقیام عمل میں آیا،نیشنل ٹیرف کمیشن کوسوموٹواختیارات حاصل ہیں۔

مزید : بزنس


loading...