سندھ حکومت نے مولانا تاج محمد حنفی کو 30دن کے لئے نظر بندکردیا

سندھ حکومت نے مولانا تاج محمد حنفی کو 30دن کے لئے نظر بندکردیا
سندھ حکومت نے مولانا تاج محمد حنفی کو 30دن کے لئے نظر بندکردیا

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے مولانا تاج محمد حنفی کو 30دن کے لئے نظر بندکردیاگیا ہے۔

لاہور میں عوام سے بجلی کے بل کی مد میں ہر ماہ 12 ارب روپے وصول کئے جانے کا انکشاف

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پر مولاناتاج کو نظر بند کیا ہے،محکمہ داخلہ سندھ نے نظر بندی کا نوٹیفیکیشن بھی جا ری کردیاہے۔ایک ماہ بعد مولانا تاج محمد حنفی پر لگائی گئی پابندی ہٹا دی جائے گی۔

مزید : کراچی


loading...