آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لاہور میں جاری جنگی مشقوں کا دورہ ،جوانوں کے تربیت کے معیار اور بلند عزم کی تعریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لاہور میں جاری جنگی مشقوں کا دورہ ،جوانوں کے ...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لاہور میں جاری جنگی مشقوں کا دورہ ،جوانوں کے تربیت کے معیار اور بلند عزم کی تعریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں جاری جنگی مشقوںکی جگہ کا دورہ کیا ہے،جوانوں کی حربی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کے معیار اور بلند عزم کی تعریف کی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں جاری جنگی مشقوں کی جگہ کا دورہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے جوانوں کی حربی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کے معیار اور بلند عزم کی تعریف کی ہے،آرمی چیف کو فوجی مشقوں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی،اس موقع پرآئی جی ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ،کور کمانڈر لاہور،کمانڈر سینٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عمر درانی بھی موجود تھے-

وزیر اعظم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا
لاہور میں جاری مشق کا دورہ کرکے کھاریاں پہنچ گئے ہیں جہاں رات گزاریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -