16,300 , وہ خاتون جس نے محبوب سے جدائی کے بعد دنیا کی تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ قائم کردیا، پولیس کو پکڑ کر اسے روکنا پڑا

16,300 , وہ خاتون جس نے محبوب سے جدائی کے بعد دنیا کی تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ ...
16,300 , وہ خاتون جس نے محبوب سے جدائی کے بعد دنیا کی تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ قائم کردیا، پولیس کو پکڑ کر اسے روکنا پڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان میں ایک 37سالہ خاتون کو اس بات پر گرفتار کرلیا گیا کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو ہزاروں بار کالیں کی تھیں اور ساتھ ہی سینکڑوں ای میلز کیں۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے شہر ’ساگا‘پولیس نے ایک خاتون میکی ایگوچی کو اس بات پر گرفتار کیا کہ اس نے اپنے سابقہ 30سالہ بوائے فرینڈ (جس کا نام نہیں بتایا گیا)کو گذشتہ چند مہینوں میں16300بار ٹیلی فون کیا اور ساتھ ہی اسے سینکڑوں ای میلز بھی کیں۔لڑکے نے پولیس کو شکایت کی جس پر پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کرلیا۔اس عورت کاکہنا تھا کہ ان دونوں کادوسال تک تعلق رہا اور لڑکے نے اس سے شادی کرنے کا وعدہ کیا تھالیکن اب وہ یہ پورا نہیں کررہاتھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -